Results 1 to 2 of 2

Thread: غذائی بگاڑ،ہارمونز میں خرابی کی بڑی وجہ ۔۔۔ سدرہ سلیم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel غذائی بگاڑ،ہارمونز میں خرابی کی بڑی وجہ ۔۔۔ سدرہ سلیم

    غذائی بگاڑ،ہارمونز میں خرابی کی بڑی وجہ ۔۔۔ سدرہ سلیم

    ghazaii Harmons Mein kharabi.jpg
    آج Ú©Ù„ لڑکیوں میںPlycystic Ovaries SyndromeÚ©ÛŒ بیماری عام ہے اور اس کا مطلب ہار مون Ú©ÛŒ خرابی ہے۔اس Ú©ÛŒ وجوہات پر نظر ڈالی جائے توسب سے بڑی وجہ غذا ہے۔یہ بیماری ایک غذائی بگاڑاس وجہ سے بھی ہے کیونکہ ہم وہی نظر آتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں۔غذا ہی ہمارے خون کا Ø+صہ بنتی ہے اور اسی سے بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔

    ہمارے ہاں لڑکیاں کھانے میں دودھ کا استعمال نہیں کرتیں اور مرغن غذائیں زیادہ استعمال کرتی ہیں۔جس Ú©Û’ بعد ورزش تک کرنے Ú©ÛŒ زØ+مت گوارا نہیں کرتیں۔یہی وجہ ہے کہ اس Ú©Û’ بعد لڑکیوں کا وزن بڑھنے لگتا ہے اور ساتھ ہی کیلشیئم Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ بھی واقع ہو جاتی ہے۔اگر آج Ú©Ù„ Ú©Û’ Ø+ساب سے دیکھیں تو اس ضمن میں میتھی بہترین غذا ہے۔لڑکیوں Ú©Ùˆ چاہیے کہ میتھی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں کیونکہ ہارمونز Ú©Û’ عدم توازن Ú©ÛŒ وجہ سے ہی بانجھ پن پیدا ہوتا ہے۔لڑکیوں Ú©Ùˆ چاہیے کہ میتھی Ú©ÛŒ سبزی کھا لیں یا پھر اس کا قہوہ بنا کر Ù¾ÛŒ لیں۔

    چاہے کسی بھی قسم کے ہار مونز میں عدم توازن ہو یہاں تک کہ ان کی وجہ سے مخصوص ایام میں بے قاعدگی ہی کیوں نہ ہو ،تو ایسی صورت میں لڑکیوں کو چاہیے کہ بینگن کا استعمال زیادہ کریں یا پھر جامن کے پتوں کا قہوہ بنا کر پئیں۔ہارمونز کے عدم توازن کی وجہ سے بڑھنے والے وزن کو کم کرنے کے لیے جامن کے بیج اور میتھی دانہ پیس کر اور اس کا قہوہ بنا کر پی لیں۔ایسی چیزوں کو جوس کی شکل میں پینے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے،اور اگر ایسا نہ کر سکیں تو پھانک کر پانی بھی پی سکتی ہیں۔اس کے علاوہ غذا کے ساتھ ساتھ چہل قدمی کرنا بھی ضروری ہے۔اگر چہل قدمی تھوڑی تیز رفتاری کے ساتھ کی جائے تو اس سے چربی بھی جلتی ہے۔

    آپ Ú©Ùˆ چاہیے کہ نظامِ ہضم Ú©Ùˆ تیز بنانے Ú©Û’ لیے تھوڑا تھوڑا کھا ئیں۔اکثر لڑکیاں شکایت کرتی ہیں کہ میں تو Ú©Ú†Ú¾ نہیں کھاتی اس Ú©Û’ باوجود میرے وزن میں اضافہ ہو رہا ہے۔یہ Ø+قیقت بھی ہے کہ وہ واقعی Ú©Ú†Ú¾ نہیں کھاتیں لیکن اس نہ کھانے کہ وجہ سے ان میں آئرن Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ واقع ہو جاتی ہے جس Ú©Û’ باعث ان کا جگر چربی بنانے لگتا ہے۔لہٰذا کھانا کبھی بھی مت چھوڑیں،اپنی غذا بھر پور لیں ساتھ میں ورزش ضرور کریں۔

    بڑی عمر Ú©ÛŒ خواتین یعنی چالیس سال Ú©ÛŒ عمر سے زیادہ Ú©ÛŒ خواتین Ú©Ùˆ اکثر پیٹ Ú©Û’ اپھارہ پن کا مسئلہ در پیش رہتا ہے اور یہ خواتین صرف پیٹ کا ہی علاج کرواتی ہیں۔جبکہ انہیں چاہیے کہ وہ ہر Ú†Ú¾ ماہ میں ایک مرتبہ اپناpapsmearٹیسٹ لازمی کروائیں۔بیشتر خواتین Ú©Ùˆ اپھارہ پن Ú©Û’ ساتھ وائٹ ڈسچارج کا مسئلہ بھی در پیش ہوتا ہے ،اور وہ اس Ø+والے سے بات کرتے ہوئے گھبراتی ہیں، لیکن ایسا نہ کریں اور ڈاکٹر Ú©Ùˆ مکمل معلو مات فراہم کریں کیونکہ ہر درد پیٹ کا نہیں ہوتا۔اگر آپ صبØ+ ٹھیک اٹھتی ہیں لیکن دن گزرنے Ú©Û’ ساتھ آپ کا پیٹ غبارے Ú©ÛŒ طرØ+ پھولنے لگتا ہے اور سفید پانی بھی آ رہا ہے تو آپ کوچاہیے کہ ڈاکٹر Ú©Ùˆ لازمی آگاہ کریں۔اس Ú©Û’ دیسی علاج Ú©Û’ لیے دیسی کیکر اور مصری ملا کر پیس لیں اور دن میں دو سے تین مرتبہ کھائیں۔جن خواتین Ú©Ùˆ شوگر ہو وہ مصری Ú©ÛŒ جگہ میتھی استعمال کریں۔یہ تمام اشیاء ہم وزن ہونی چاہیے۔اس Ú©Û’ علاوہ ایسی خواتین جن Ú©ÛŒ عمر چالیس سال سے زائد ہو انہیں ان مسائل Ú©Û’ ساتھ بہت زیادہ کمر درد بھی ہوتا ہے وہ اپنا papsmearٹیسٹ لازمی کروائیں۔اس ٹیسٹ سے ایک خاص کینسر Ú©ÛŒ نشاندہی ہوتی ہے۔لہٰذا ہار مونز Ú©Û’ عدم توازن Ú©Ùˆ ہر گز نظر انداز نہ کریں اور اپنے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں پرخاص نظر رکھیں ،اور کسی بھی قسم Ú©Û’ مسئلے Ú©ÛŒ صورت میں ڈاکٹر سے ضرور رجوع کریں۔





    2gvsho3 - غذائی بگاڑ،ہارمونز میں خرابی کی بڑی وجہ ۔۔۔ سدرہ سلیم

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: غذائی بگاڑ،ہارمونز میں خرابی کی بڑی وجہ ۔۔۔ سدرہ سلیم

    2gvsho3 - غذائی بگاڑ،ہارمونز میں خرابی کی بڑی وجہ ۔۔۔ سدرہ سلیم

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •